منگلورو، 30؍مئی (ایس او نیوز) کووڈ۔19 لاکھ ڈاؤن کی وجہ سے لکشایپ میں پھنسے زائد از 19 مزدوروں کو جمعرات کو ’’ امیند یوی‘‘ نامی کشتی سے منگلورو واپس لایا گیا ۔ ان کی آمدپر ان کا طبی معائنہ کیا گیا ۔ ان کے ارکان خاندان نے بندرگاہ پر ان کا والہانہ استقبال کیا۔